خدمات، ادارے، مشورا

صحت، مزدور، تعلیم

ہجرت کی پالیسی

ثقافت – رواج

جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات

انتظامیہ کا نظام

آپ یہاں ہیں:  انتظامیہ کا نظام / اسیاسی نظام / اعدالتی طاقت

عدالتی طاقت

Εκτελεστική Εξουσίαیونان میں عدالتی طاقت انتظامی، شہری (مینوسپل) اور مستوجب سزا عدالتوں میں فرق کی گئی ہے۔ یونانی انصاف میں 3 اعلیٰ عدالتیں ہیں: کونسل آف اسٹیٹ، کورٹ ہو کیسیشن اور چیمبر آف اکاؤنٹس۔ یہ عدالتیں ان ججوں پر مشتمل ہوتی ہیں جنہوں نے نیشنل اسکول آف ججز سے گریجوئیشن کی ہو۔ ان 3 اعلیٰ عدالتوں کے صدر اور نائب صدر کا انتخاب ہر عدالت میں سے سروس پر حاضر ارکان میں سے کابینہ کی طرف سے کیا جاتا ہے۔

Εκτελεστική Εξουσία


واپس جائیں

راجیکٹ "مہاجرین سے متعلق مسائل پر ریڈیو نشریات، سٹرکچرڈ پرنٹ شدہ، صوتی اور صوتی و بصری مواد کی نقالی اور وسیع تقسیم " کی فنڈنگ 95٪ فیصد کمیونٹی فنڈز اور 5٪ قومی وسائل نے کی۔