خدمات، ادارے، مشورا

صحت، مزدور، تعلیم

ہجرت کی پالیسی

ثقافت – رواج

جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات

انتظامیہ کا نظام

آپ یہاں ہیں:  جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات / واپس جائیں / دریا

دریا

یونان میں کئی دریا بہتے ہیں جن میں سے کوئی بھی جہاز رانی کے قابل نہیں۔ کچھ سب سے بڑے دریاؤں میں سمندر کی طرف اخراج کے باعث بننے والے دو شاخے اہم دلدل ہیں جیسے ہالیاکمون اور ایوروس۔ دریا جیسے تھیسالی میں پینیوس دھاروں کے ذریعے زرعی زمیں کے بڑے حصوں کو پانی فراہم کرتے ہیں جبکہ دوسری صورت میں ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹس کے آپریشن کیلئے مصنوعی جھیلیں بنائی گئی ہیں۔

سب سے طویل دریا ہالیاکمون ہے۔ ذیل دیے گئے ٹیبل میں آپ یونان کے سب سے طویل دریا دیکھ سکتے ہیں۔ ظاہر کی گئی لمبائی ریاست یونان کے اندر گزرنے والے دریاؤں کی ہے۔


واپس جائیں

راجیکٹ "مہاجرین سے متعلق مسائل پر ریڈیو نشریات، سٹرکچرڈ پرنٹ شدہ، صوتی اور صوتی و بصری مواد کی نقالی اور وسیع تقسیم " کی فنڈنگ 95٪ فیصد کمیونٹی فنڈز اور 5٪ قومی وسائل نے کی۔