خدمات، ادارے، مشورا

صحت، مزدور، تعلیم

ہجرت کی پالیسی

ثقافت – رواج

جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات

انتظامیہ کا نظام

آپ یہاں ہیں:  جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات / شماریات آبادی معلومات

شماریات آبادی معلومات

آخری مردم شماری (2011) کے مطابق ملک کی دائمی آبادی 10.815.197 لوگوں کی ہے۔ مہاجرین کی کل تعداد اندازے کے مطابق آبادی کا 10 فیصد ہے یا 1.200.000 لوگ۔ ان مین سے تقریباً آدھے قانونی مکین ہیں لیکن ان شماریات میں پڑوسی ممالک کی سیاسی غیر استحکامی اور سرکاری مہاجرین کی پالیسی کے فقدان کی وجہ سے کافی انحراف ہے۔ وزارت داخلہ اور تعمیرِ نو انتظامیہ 2015 کے ڈیٹا کے مطابق تیسرے ملکوں سے مکینوں کی تعداد 501۔875 ہے جس میں سب سے بڑی شرح البانیا (68) کے لوگوں کی ہے پھر یوکارانین (3۔6) جارجین (3۔3) پاکستانی (3۔1) روسی اور ہندوستانی (2۔6 دونوں) اور فلپینی (1۔9) جبکہ دوسرے ملکوں کے مکینوں کی شرح کم ہے۔ 2011 سے 2015 میں معاشی بحران کی وجہ سے شماریات کم نظر آتی ہین (یونان سے فرار ہونا بے روزگاری کی وجہ سے قانونی دستاویزات کی کمی) اس کے ساتھ ہی یونان میں مہاجرین کو بھیجنے والے دو اہم ممالک بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت۔


واپس جائیں

راجیکٹ "مہاجرین سے متعلق مسائل پر ریڈیو نشریات، سٹرکچرڈ پرنٹ شدہ، صوتی اور صوتی و بصری مواد کی نقالی اور وسیع تقسیم " کی فنڈنگ 95٪ فیصد کمیونٹی فنڈز اور 5٪ قومی وسائل نے کی۔