خدمات، ادارے، مشورا

صحت، مزدور، تعلیم

ہجرت کی پالیسی

ثقافت – رواج

جغرافیہ ڈیموگرافک معلومات

انتظامیہ کا نظام

آپ یہاں ہیں:  ثقافت – رواج - غذا / مذہبی ترتیب

مذہبی ترتیب

یونان کا آرتھوڈاکس چرچ وہ عقیدہ ہے جو ملک میں موجود اکثریت کی نمائندگی کرتا ہے اور آئینی طور پر طاقتور مذہب کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ یونان کے دوسرے اہم مذاہب کیتھولزم، اسلام اور پروٹیسٹیزم ہیں

یونان کے آئین کے سیکشن II میں: چرچ اور ریاست کے درمیان تعلقات ، آرٹیکل 3 کے مطابق:

    یونان کا دائمی مذہب وہی ہے جو مشرقی آرتھوڈاکس چرچ آف کرائسٹ کا ہے۔ یونان کا آرتھوڈاکس چرچ جیسس کو اپنے سربراہ کے طور پر تسلیم کرتا ہے، بلا تفریق کانسٹینٹینوپل کے گریٹ چرچ آف کرائسٹ کے عقیدے سے متفق ہے اور ہر اس چرچ آف کرائسٹ کا ساتھ جس کا عقیدہ یہی ہے۔ یہ ثابت قدمی کے ساتھ پیروی کرتا ہے، جیسے وہ کرتے ہیں، مقدس ایپوسٹولک اور سائنوڈکل کیننس اور مقدس روایات۔ یہ آٹوسفیلس ہے (جو اپنا سربراہ خود منتخب کرتے ہیں) اور مددگار پادریوں کے مقدس کونسل اور دائمی مقدس کونسل کے زیرِ منتظم ہے جو کہ چرچ کے سٹیچوٹری چارٹر کے بتائے ہوئے طرز پر تشکیل دی جاتی ہے اور اس میں 29 جون، 1850 کے Patriarchal Tome اور 4 ستمبر، 1928 کے Synodal Act کی شقوں کی اطاعت شامل ہوتی ہے


واپس جائیں

راجیکٹ "مہاجرین سے متعلق مسائل پر ریڈیو نشریات، سٹرکچرڈ پرنٹ شدہ، صوتی اور صوتی و بصری مواد کی نقالی اور وسیع تقسیم " کی فنڈنگ 95٪ فیصد کمیونٹی فنڈز اور 5٪ قومی وسائل نے کی۔