آپ یہاں ہیں: ثقافت – رواج - غذا / رسوم
یونان میں آپ کے مقام کے حساب سے کافی روایتوں سے سامنا ہوتا ہے بحرحال ہم یونان کے بنیادی رسم و رواج کی تفصیلات بیان کریں گے۔ زیادہ تر یہ رسوم مسیحی چھٹیوں اور مذہب سے جڑی ہیں۔ بحرحال نئے دور میں مذہب اور روایات کا رشتہ اتنا مضبوط نہیں رہا جس سے نئی عادات نے جنم لیا ہے۔ ذیل میں کیلنڈر کی ترتیب کی حساب سے اہم رسومات بتائی گئی ہیں:
قومی اور مذہبی چھٹیوں کے علاوہ یونانی معاشرے میں مندرجہ ذیل رسومات بھی بہت اہمیت کی حامل ہیں: