آپ یہاں ہیں: ثقافت – رواج - غذا / عام تعطیلات
عام تعطیلات کی فہرست میں تمام اتوار شامل ہیں
ان دنوں میں ٹرانزیکشنز نہیں ہوتیں،
ان میں سے کچھ چھٹیاں قانونی ہیں (قانون طور پر لازمی)، جبکہ دوسری رسمی ہیں۔ ان دونوں قسم کی چھٹیوں میں اصل فرق یہ ہے کہ قانونی چھٹیوں کے دوران کام کرنا منع ہے جبکہ رسمی چھٹیوں میں یہ اختیاری ہے اور ملازمت دینے والے پر منحصر ہے۔
قانونی چھٹیاں
رسمی چھٹیاں
يمزید چھٹیوں کا تعین لیبر منسٹری کے فیصلے کے مطابق کیا جاتا ہے جو کہ ہر سال 5 تک ہو سکتی ہیں