آپ یہاں ہیں:: الصحة، العمل، التعليم / مناسب خوراک
روک تھام کے مسائل
اچھی صحت ایسی آخونشکتا، عمر، معیار زندگی، اقتصادی صلاحیت اور بعض ماحولیاتی عوامل کے طور پر کئی مختلف عوامل پر منحصر ہے. اچھی صحت برقرار رکھنے کے لئے سب سے بہترین مشورہ روک تھام ہے.
ب) یونان کا نیشنل ہیلتھ سسٹم (ESY)
یونان میں ہیلتھ کیئر سسٹم مرکزی طور پر نیشنل ہیلتھ سسٹم (NHS) کی طرف سے مفت فراہم کیا جاتا ہے جس میں ملک کے تمام عوامی ہسپتال اور ہیلتھ سینٹرز شامل ہیں بشمول نیشنل سینٹر فار ایمرجنسی اسسٹنس (EKAB) جہاں ہم ایمرجنسی کی حالت میں رجوع کرتے ہیں۔
یونان میں ہیلتھ سسٹم پرائمری اور سیکنڈری لیول میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
پرائمری سسٹم میں بچاؤ، علاج اور بحالی کی بنیادی ہیلتھ کیئر سہولتیں موجود ہیں جیسے کہ:
سیکنڈری سسٹم میں ملک کے ہسپتال شامل ہیں جو ان مریضوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہیں جنہیں ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا پڑے۔ بعض اوقات ملک کے یونیورسٹی ہسپتالوں میں بھی بھیجا جا سکتا ہے البتہ یہ ہسپتال بھی سیکنڈری لیول کے ہسپتالوں سی ہی ہیلتھ کیئر سروسز فراہم کرتے ہیں۔
ایمرجنسی کی صورت میں نیشنل سینٹر برائے ایمرجنسی اعانت 166 (EKAB) پر کال کریں (لینڈ لائن یا موبائل فون) اور موقع پر ایک ایمبولنس آ کر مریض کو سب سے قریبی ہسپتال میں لے جائے گی۔
نان-ایمرجنسی نگہداشت کی صورت میں، یا اس صورت میں کہ آپ اپنی سواری پر خود قریبی ہسپتال جا سکتے ہوں، ذیل میں آپ کو ملک کے پبلک ہسپتالوں کے پتے اور رابطوں کی ایک تفصیلی لسٹ دی گئی ہے۔
نوٹ: ملک کی ہسپتال پر مبنی غیر رہائشی مریضوں کی کلینکس، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس اور دوا خانے مریضوں کیلئے 24/7 کی بنیاد پر کام نہیں کرتے، اس وجہ سے جن علاقوں میں ایک سے زائد ہسپتال یا دوا خانے موجود ہیں وہ ایمرجنسی ڈیوٹی شفٹوں میں کام کرتے ہیں تاکہ شہریوں کو کام کے اوقات سے باہر ایمرجنسی کی صورت میں ہسپتال یا دوا خانہ ملک سکے۔
A.G.H ایواگیلیسموس | پتہ: 45-47 سیلیینٹو اسٹریٹ، ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 10675 | "کال سینٹر: 213-20.41.000 ویب سائٹ http://www.evaggelismos-hosp.gr " | ایتھنز آئی کلینک | پتہ: 26۔ EL. وینیزیلو اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 10672 | کال سینٹر: 213.20.52.701 ویب سائٹ http://www.ophthalmiatreio.gr | A.G.H پولی کلینک | پتہ: 3 پائیریئس اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ : 10552 | کال سینٹر: 213.20.44.000 | پاتھ۔A.H پیلیوپولییو-ایگیا ایلینی | پتہ: 21 D سوٹسو اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ : 11521 | کال سینٹر: 213.20.23.400 ویب سائٹ http://www.spiliopoulio.gr | پیتھالوجیکل | A.G.C.H. اینڈ ایگلایا کائیریاکو | پتہ: تھائیون اینڈ لیواڈیاس اسٹریٹ۔ گوڈی، ایتھنز- پوسٹل کوڈ : 11527 | کال سینٹر: 21320.09.000 ویب سائٹ http://www.aglaiakyriakou.gr | بچوں کے | A.G.C.H. ایگیا سوفیا | پتہ: پیپاڈیامونٹوپولو اینڈ تھائیوون اسٹریٹ۔ گوڈی، ایتھنز – پوسٹل کوڈ - 11527 | کال سینٹر: 213.20.13.000 ویب سائٹ www.paidon-agiasofia.gr | بچوں کے | Α.A.O.H. ایگیوس سیواس | پتہ: 171 الیگزینڈراس AV. ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11522 | کال سینٹر: 210.64.09.000 ویب سائٹ www.agsavvas-hosp.gr | ایتھنز ہاسپٹل آف کیوٹینس اینڈ وینیرل ڈزیزز "اینڈریاس سگروس" | پتہ: ڈریگومی اسٹریٹ۔ ایتتھنز – پوسٹل کود : 16121 | کال سینٹر: 210.72.65.000 ویب سائٹ http://www.syggros-hosp.gr | A.G.M.H. ایلینا وینیزیلو | پتہ: 2 EL. وینیزیلو اسکوائر۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11521 | کال سینٹر: 213.20.51.000, 210.6432220/23 ویب سائٹ http://www.hospital-elena.gr | A.G.H. الیگزینڈرا | پتہ: 80 واس۔ سوفیاس AV.، ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11528 | کال سینٹر: 213.21.62.000 ویب سائٹ http://www.hosp-alexandra.gr | A.G.H ایلپس | پتہ: 7 ڈیمٹسیناس اسٹریٹ۔ ایمپیلوکیپی، ایتھنز – پوسٹل کوڈؒ: 11522 | کال سینٹر: 213.20.39.000 ویب سائٹ http://www.elpis.gr | A.G.H. "کورگیالینیو بینیکیو" ہیلنک ریڈ کراس | پتہ: 1 ER. اسٹیورو اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11526 | کال سینٹر: 213.20.68.000 ویب سائٹ http://www.korgialenio-benakio.gr | A.G.H. اپوکریشیو | پتہ: 114 واس۔ سیوفیاس AV. ایتھنز – پوسٹل کوڈ : 11527 | "کال سینٹر: 213.20.88.000 ویب سائٹ http://www.hippocratio.gr " | A.G.H. لائیکو | پتہ: 17 AG. تھومس اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11527 | کال سینٹر: 213.20.60.800 ویب سائٹ http://www.laiko.gr | پیماکارسٹوس ہاسپٹل آف ڈیوائن پروویڈینس | پتہ: 43 آئیاکوویٹون اسٹریٹ۔ Κ. پاٹیسیا – پوسٹل : 11144 | کال سینٹر: 213.20.42.100 ویب سائٹ http://www.pammakaristos-hosp.gr | ایتھنز جنرل ہاسپٹل " G.جینیماٹاس" | 154 میسوگیون AV. – ΤΚ : 11527 | کال سینٹر: 213.20.32.000 ویب سائٹ http://www.gna-gennimatas.gr | A.G.H. کیٹ | 2 نیکیس اسٹریٹ۔ کیفیسیا – پوسٹل کوڈؒ: 14561 | سینٹر: 213.20.86.000 ویب سائٹ http://www.kat-hosp.gr | آرتھوپیڈک / حادثات | نیشنل ری ہیبیلیٹیشن سینٹر | 1۔ SP. تھیولوجو اسٹریٹ۔ اینڈ فائیلس AV. (8Th اسٹاپ) ایلیون آف ایٹیکا – پوسٹل کوڈ: 13122 | کال سینٹر: 210.23.14.292 | ری ہیبیلیٹیشن/فزیوتھراپی | A.G.H. سسمینوگلیو | 1 سسمینوگلیو اسٹریٹ۔ ماروسی – پوسٹل کوڈ: 15126 | کال سینٹر: 213.20.58.001,100 ویب سائٹ http://www.sismanoglio.gr | M.G.H " AM.فلیمنگ" | 14 25th مارشیو AV. میلیسا – پوسٹل کوڈ: 15127 | کال سینٹر: 213.20.03.200 ویب سائٹ http://www.flemig-hospital.gr | ایتھنز جنرل ہاسپٹل آف چیسٹ ڈیزیزز " سوتیریا" | 152 میسوگیون AV. ایتھنز – پوسٹل کوڈ: 11527 | کال سینٹر: 210.77.78.611,9 210.77.63.100 ویب سائٹ http://www.sotiria.gr | کانسٹینٹوپولیو جنرل ہاسپٹل آف N۔ آئیونیا | 3-5 ایگیاس اوگلاس N۔ آئیونیا – پوسٹل کوڈ: 14233 | کال سینٹر: 213.20.57.000 ویب سائٹ http://www.konstantopouleio.gr | A.G.H. پیٹیشن | 15-17 چالکیڈوس اسٹریٹ۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ : 11143 | کال سینٹر: 213.20.56.100,129 ویب سائٹ http://www.gnpat.gr | جنرل اینٹی کینسر ہاسپٹل "ایگیوئی انارگیروئی" | 145 کیلفٹاکی اسٹریٹ۔ N۔ کیفیسیا – پوسٹل کوڈ : 14564 | کال سینٹر: 210.35.01.500 210.23.88.780, 210.23.88.779 | اینٹی کینسر - آنکالوجی | پینٹیلی چلڈرنز جنرل ہاسپٹل | 8 ایپوکریٹوس اسٹریٹ P۔ پینٹیلی – پوسٹل کوڈ: 15236 | کال سینٹر: 213.20.52.200 ویب سائٹ http://www.paidon-pentelis.gr/ | ایگینیشن ہاسپٹل | 72-74 واس۔ سوفیاس Av۔ ایتھنز – پوسٹل کوڈ 11528 | 210.7289250 | یونیورسٹی ہاسپٹل-نیورولوجیکل-ماہر نفسیات |
ایتھنز جنرل ہاسپٹل آف نکائیا "ایگیوس پینٹیلیمون" | 3 D۔ مانٹووالو اسٹریٹ 184 54 نکائیا | 2132077000 http://www.nikaia-hosp.gr | G.H آف پائیریئس "زینیو" | زینی اینڈ افینٹولی، پائریئس | "2132081000, Emergencies : 2132080444 " | G.H. آف الیفسینا "تھرائی ایشیو" | G۔ گینیماتا Av۔ ماگولا 19018 | کال سینٹر 213.2028000 http://www.thriassio-hosp.gr/ | U.G.H. "اٹیکون" | 1 ریمینی اسٹریٹ پوسٹل کوڈ 12462، چائیداری، ایتھنز | کال سینٹر: 2105831000, Special Citizen Support Office: 2105831081, 2105831094 | یونیورسٹی ہاسپٹل | اینٹی کینسر ہاسپٹل آف پائیریئس "میٹاکسا" | 51 پوٹاسی اسٹریٹ۔ پوسٹل کوڈ 18537، پائیریئس | "کال سینٹر: 213.207.9100 Tel. appointments: 14500 http://www.metaxa-hospital.gr/ " | ایٹیکا سائیکیاٹرک ہاسپٹل (دافنی) | 374 ایتھینن Av۔ چائیداری، ایتھنز – پوسٹل کوڈ : 12462 | 2132054000 http://www.psyhat.gr/ | اینٹی کینسر- آنکالوجی | ایٹیکا سائیکیاٹرک ہاسپٹل "ڈروموکائیٹیو" | 343 لیرا اوڈوس، پوسٹل کوڈ 12461 چائیداری | کال سینٹر : 2132046000 Emergencies : 2132046340,1 http://www.dromokaiteio.gr/ | ماہر نفسیاتی | "ایسکلیپیو" جنرل ہاسپٹل آف وولا" | 1 ویزیلوس پیولو Av۔ وولا – پوسٹل کوڈ 16673 | 2132163000 http://www.asklepieio.gr |
جنرل ہسپتال – ہیلتھ سینٹر آف کائیتھیرا " ٹرائیفیلیو" | پوٹاماس، پوسٹل کوڈ 80200 کائیتھیرا | 2736033190 | |
جنرل ہاسپٹل آف سائیروس "وارڈیکیو اینڈ پروئیو" | 2 جارجیو پیپینڈریو اسٹریٹ۔ ارموپولی، سائروس، پوسٹل کوڈ : 84100 | Tel. : 2281360500-600 | |
جنرل ہاسپٹل – ہیلتھ سینٹر آف نیکاس | نیکسس ٹاؤن 84300 نیکسس | "اپائنٹمنٹس/سوالات-2285360500 http://www.naxoshospital.gr/ " | |
G.H۔ آف رہوڈز "اینڈریاس پیپینڈریو" | AG۔ ایپوسٹولوئی، رہوڈز 85100 | "کال سینٹر : 22410360000 اپائنٹمنٹس اور غیررہائشی مریض: 2241360252 " | |
جنرل ہاسپٹل – ہیلتھ سینٹر آف کوس | 34 اپوکریٹسو اسٹریٹ۔ کوس ۔ پوسٹل کوڈ : 85300 | 2242360200 - 2242054200 | |
جنرل ہاسپتل – ہیلتھ سینٹر آف کیلمنوس "وو ویلین" | 22 نک۔ زروو اسٹریٹ۔ پوسٹل کوڈ: 85200 کیلمنوس | 2243361900 | جنرل اور نفسیاتی ہسپتال |
جنرل ہاسپٹل – ہیلتھ سینٹر آف لیروس | لاکی ، 854 00 لیروس | 2247023300 | |
G.H۔ آف لیمنوس | مائرینہ لیمنوس | " کال سینٹر: 2254350400 ایمبولینس: 2254022166 اپائنٹمنٹس: 2254350495 http://www.limnoshospital.gr " | |
G.H۔ آف مائیٹیلینی "ووسٹینیو" | 48 E۔ ووسٹینی اسٹریٹ۔ مائیٹیلینی، پوسٹل کوڈ : 81100 | "2251057700 www.vostanio.gr" | |
G.H۔ آف کیوس "اسکائیلٹسیو" | 2 ایلیناس وینیزیلو اسٹریٹ۔ 82100، کیوس | 2271350100 | |
G.H۔ آف سیموس "ایگیوس پینٹیلیمون" | 17 سنٹیگماٹارکی کیفیلیوپولو اسٹریٹ۔ 83100 واتھی سیموس | "کال سینٹر : 2273083100 Appointments : 2273027426 http://www.nosokomeiosamou.gr/ " |
T.G.H۔ "اپوکریٹو" | 49 کانسٹ/پولیوس AV۔ 546 42 تھیسالونیکی | "2313312000 http://www.ippokratio.gr/ manager@ippokratio.gr " | |
یونیورسٹی T.G.H اہیپیہ | 1 اسٹریٹ۔ کائیریاکیدی اسٹریٹ، پوسٹل کوڈ : تھیسالونیکی | "ٹیلیفون.: 2313.303110, 2313.303111, 2313.303310 ahepahos@med.auth.gr http://www.ahepahosp.gr/ " | یونیورسٹی ہسپتال |
G.H. G پیپانیکولاؤ | ایگزوچی آف تھیسالونیکی 570 10، تھیسالونیکی | "ٹیلیفون.: 2313.307000 http://www.gpapanikolaou.gr/ info.gpapanikolaou@n3.syzefxis.gov.gr " | |
G.H. پیپاگارگیو | رنگ روڈ تھیسالونیکی – ایفکارپیا، ایفکارپیا- پوسٹل کوڈ 96429 | کال سینٹر: 2313.323000 | |
T.P.H. G۔ پیپانیکولاؤ | 196 لیگاڈا اسٹریٹ، 564 29، تھیسالونیکی | "کال سینٹر: 2313.324100 http://www.psychothes.gr/ info@psychothes.gr " | |
T.G.H. " G۔ گینیماتاس | 41 ایتھنکیس ایمینیس اسٹریٹ۔ 546 35 ، تھیسالونیکی | "ٹیلیفون.: 2313.308100 http://www.gennimatas-thess.gr/ info@gennimatas-thess.gr " | ماہر نفسیات |
T.G.H. " G۔ گینیماتاس | 2 ایلینس زوگرافو اسٹریٹ 54634، تھیسالونیکی | "ٹیلیفون.: 2313.322100 http://www.oagiosdimitrios.gr/ agdim-plirof@3ype.gr " | |
T.H. "ایگیوس ڈیمٹروس" | 161 ایتھن۔ اینٹسٹاسیوس 551 34 تھیسالونیکی | "2313304400 http://www.agpavlos.gr/ gramagpavlos@outlook.com " | |
T.G.H. "ایگیوس پیولوس" | 2 الیکس۔ سائیمیونیڈی اسٹریٹ | "2310898111 http://www.theageneio.gov.gr/ theagen@otenet.gr " |
G.H. آف کیٹرینی | 6TH KM آف کیٹرینی- ایرونا، میونسپل ڈیپارٹمنٹ آف نیو کیرامیڈی، کیٹرینی - 60100 | "ٹیلیفون.: 2351350200 http://www.gnkaterini.gr/ hoskat@otenet.gr " | |
سائیکیاٹرک سیکشن آف کیٹرینی جنرل ہاسپٹل | 102 25TH مارشیو اسٹریٹ۔ 102 60100، کیٹرینی | "ٹیلیفون. 2351351800 http://www.psynpo.gr/ gramatia@1228.syzefxis.gov.gr " | ماہر نفسیات |
G.H. آف ایماتھیا مینوسپلٹی آف ویرویہ | پیپاگو سیٹلمنٹ 59100 ویرویہ | "ٹیلیفون.:2331351100 http://www.verhospi.gr/ info1@verhospi.gr " | |
G.H. آف ایماتھیا میونسپلٹی آف نوسا | 3 نوسوکومیو اسٹریٹ، 59200 نوسا | "ٹیلیفون.:2332350100 http://www.gnnaousas.gr/ grammateia@gnnaousas.gr " | |
G.H. آف پیلا، میونسپلٹی آف ایڈیسا | اینڈ آف ایگانشیا روڈ 582 00، ایڈیسا | "2381350100, 2381023465 http://www.gnedessas.eu/ info@gnedessas.eu " | |
G.H. آف پیلا، میونسپلٹی آف گیانٹسا | اینڈ آف سیمرزیدی اسٹریٹ 58100، گیانٹسا | "2382350200, 2382350618 http://www.gng.gr/ grman@gng.gr " | |
G.H. آف کوزانی "مامٹسیو" | 1 مامٹسیو اسٹریٹ۔ کوزانی - 50100 | "2461352600, 2461067618 http://www.mamatsio.gr/ noskoz@mamatsio.gr " | |
G.H. "پوڈوساکیو" | ریجن آف کوری، ٹولیمائیڈا – 50200 | "2463351100 2463351502 http://www.mpodosakeio.gr/ informatics1@mpodosakeio.gr " | |
G.H. آف کیسٹوریہ | 33 میوریوٹیسس اسٹریٹ۔ 52100، کیسٹوریہ | "2467055600, 2467024955 http://www.kastoriahospital.gr/ kastoriahospital@kastoriahospital.gr " | |
G.H. آف گریوینا | آرمی کیمپ ریجن 51100 گریوینہ | "2462350100, 2462350344 http://www.nosgrevenon.gr/ admin@nosgrevenon.gr " | |
G.H. آف فلورینہ | 9 ایگناٹیاس اسٹریٹ، 53100 فلورینہ | "2371020101 http://www.hospitalchalkidiki.gr/ gnx@1157.syzefxis.gov.gr " | |
G.H. آف چالکیڈی | 63100 پولیگائیروس | "2341351400 grammatia@ghkilkis.gr " | |
G.H. آف کلکیز | 1 نوسوکومیو اسٹریٹ، 61100 کلکیز | "2343350300 nosogoum@otenet.gr " | |
G.H. آف کلکیز – گومینیسہ | 9 میوروپولو اسٹریٹ۔61300 گومونیسہ | "2321394500 http://www.hospser.gr/ gnseress@hospser.gr " | |
G.H. آف سیریس | 2nd km. سیریس ڈرامہ روڈ | "25213350201 http://www.dramahospital.gr/ " | |
G.H. آف ٖڈرامہ | 62100 سیریس | "2513501585 http://www.kavalahospital.gr/ " | |
G.H. آف کیوالہ | اینڈ آف ایپوکراٹوس اسٹریٹ 66100 ڈرامہ | "25413351151 http://www.hosp-xanthi.gr/ " | |
G.H. آف زانتھی | ایگیوس سیلاس 65500 کیوالہ | "25313351100 http://www.komotini-hospital.gr/ " | |
G.H. آف کوموٹینی | نیاپولی 67100 زانتھی | "2551074100 http://www.pgna.gr/ " | یونیورسٹی ہاسپٹل |
U.G.H. آف ایوروس-الیگزینڈروپولس | 45 سسمینوگلو اسٹریٹ۔ 69100 کوموٹینی | "2553022011 http://www.did-hosp.gr/ " |
یونیورسٹی ہاسپٹل آف لاریسا | پوسٹل کوڈ 41110 | ٹیلیفون.. 2410617000, 2410682998, 2410681460,1 , 2410611097 | یونیورسٹی ہسپتال |
جنرل ہاسپٹل آف لاریسا | پتہ: 1 سیکالوف اسٹریٹ ΤΚ: 41221 | "ٹیلیفون.: 2410230031, 2410560329, 2410232461, 2410535150 http://www.larissahospital.gr/ " | |
جنرل ہاسپٹل آف وولوس | پتہ : 134 پولیمیری اسٹریٹ ΤΚ: 38222 | "ٹیلیفون.: 2421027531, 2421030702, 2421023301, 2421020440 ویب سائٹ: http://www.volos-hospital.gr/ " | |
جنرل ہاسپٹل آف کارڈٹسا | پتہ: اینڈ آف ٹیوروپوس اسٹریٹ۔ پوسٹل کوڈ : 43100 | "ٹیلیفون.: 2441065555, 2441024953, 2441026312, 2441026313 ویب سائٹ: http://www.karditsa-hospital.gr/ " | |
جنرل ہاسپٹل آف کارڈسٹا | پتہ: 56 کارڈسٹا اسٹریٹ ۔ پوسٹل کوڈ : 42100 | "ٹیلیفون.: 2431350100 ویب سائٹ: http://www.trikalahospital.gr/ " |
G.H. آف آرگولیڈا-آرگوس | 191 کارنتھو اسٹریٹ۔ آرگوس | 2751360100 |
G.H. آف آرگولیڈا – نیفپولیو | آسکلیپیو اینڈ کولوکوٹرونی | 2752361100 |
G.H. آف میسینیا-کیلاماتا | اینٹیکیلاموس آف میسینیہ | 2721363118 |
G.H. آف میسینہ-کائیپاریسیا | 13 Al. کیلانٹزاکی اسٹریٹ۔ کائیپاریسیا – پوسٹل کوڈ 24500 | 2761360100 2761360200 |
G.H. آف لیکونیا – اسپارٹی | پوسٹل کوڈ: 02310 | 2731029068 |
G.H. آف لیکونیا-مولائی | جنرل ہاسپٹل اینڈ ہیلتھ سینٹر آف مولائی ، پوسٹل کوڈ 23052 | 2732022374,22035,22446,22922 |
G.H. آف کارنتھوس | 53 ایتھنین Av۔ کارنتھوس – پوسٹل کوڈ 20100 | 2741361400,61841, 2741025771,6 |
G.H. آف پطرس "ایگیوس اینڈریاس | 1 سرٹیڈو اسٹریٹ۔ پوسٹل کوڈ 26335، پطرس | 261360100 |
اسپیشل ہاسپٹل فار چیسٹ ڈزیزز آف ویسٹرن گریس – پطرس | 118 گیروکومیو اسٹریٹ۔ پطرس – پوستل کوڈ . 26226 | 2613600300 |
G.H. آف پطرس "کیرامنڈینیو" | 40 اریتھروس اسٹیوروس اسٹریٹ پوسٹل کوڈ : 26331 | 2610622222 |
G.H. آف پطرس "کیرامنڈینیو" | ریو، پطرس پوسٹل کوڈ 26504 | 26132603000 |
یونیورسٹی جنرل ہاسپٹل آف پطرس | اینو وولومینو، پوسٹل کوڈ 25100 ایگیو | 2691022222 |
G.H. آف ایسڑن اکائیا – ایگیو | 4 پانو پولکا اسٹریٹ۔ پوسٹل کوڈ 25001 | 2692360100,26 92022222 |
G.H آف ایسٹرن اکائیا – کیلاوریتا | پطرس – پائرگوس نیشمل روڈ سنٹریاڈا – پوسٹل کوڈ 27100 | 2621082300 |
G.H. آف ایلیا – پائرگوس | 128 ایویگیلسٹریاس اسٹریٹ، ایمالیاڈا – پوسٹل کوڈ - 27200 | 2622360100 |
G.H. آف آئلیا – ایمالیاڈؑا | کریسٹینا آف آئلیا ، پوسٹل کوڈ 27055 | 2625022222 |
G.H. آف آئلیا- کریسٹینا | اینڈ آف ایریتھروس اسٹیوروس اسٹریٹ۔ ٹرائیپولی پوسٹل کوڈ 22100 | 2713601700 |
P.G.H. آف ٹرائیپولی | 5th km اولڈ نیشنل روڈ ٹرائیپولی - کیلاماتا | 2713600500 |
G.H. آف زیکنتھوس "ایگیوس ڈائونیسیوس" | گیٹانی، زیکنتھوس – پوسٹل کوڈ 2910 | 2695360500 |
G.H. آف کورفو | کونٹوکالی ، کورفو پوسٹل کوڈ 49100 | 2661360400 |
سائیکیاٹرک سیکشن آف G.H. آف کورفو | Ch. سریگوٹی اسکوائر، کورفو پوستل کوڈ - 49100 | 2661361100 |
G.H. اف کیفالونیا | سوئیڈیاس اسٹریٹ – آرگوسٹولی – پوسٹل کوڈ 28100 | 2671038000 |
G.H. آف لکزوری "مانٹزاویناٹیو" | 91 اسٹائیلیانو ٹیپالڈو اسٹریٹ۔ لکزوری آف کیفالونیہ – پوستل کوڈ 28200 | 2671092222 |
G.H. آف لیفکاڈا | 24 ایرسٹوٹیلس ویلوریٹی اسٹریٹ، لیفکاڈا – پوسٹل کوڈ 31100 | 2645038200 |
G.H. آف آرٹا | پیرنتھس ہل، آرٹا – پوسٹل کوڈ 47100 | 2681022222 |
G.H. آف آئیونینا " G۔ ہیٹزیکوسٹا" | میکریگیانی Av۔ آئیونینا – پوسٹل کوڈ 45001 | 2651366688, 2651080111 |
G.H. آف پریویزا | 2 سیلیفکیاس اسٹریٹ، پریویزا – پوسٹل کوڈ 48100 | 2682361200 |
U.G.H. آف آئیونینا | اسٹیورو نیارکو Av. آئیونینا – پوستل کود 45500 | 2651099111 |
G.H اینڈ H.C. فیلیٹس | 10 P۔ پیمپی اسٹریٹ فیلیٹس | 2664960222 |
G.H. آف ایٹولوکارنانیا – میونسپلٹی آف ایگرینیو | 3rd km. ایگرینیو – انٹیریو نیشنل روڈ – پوسٹل کوڈ 30100 | 2641361556 |
G.H. ایٹوکارنانیا – میونسپلٹی آف میسولونگھی "چاٹزیکوسٹا" | 30 نیفپاکٹو اسٹریٹ۔ میسولونگھی – پوسٹل کود 30200 | 2631360100 |
یونان میں معاشی بدحالی کا اثر ہیلتھ کیئر سسٹم پر واضح طور پر پڑا ہے۔ ہیلتھ سروسز کی لاگت کے حوالے سے، فی الوقت مندرجہ ذیل لاگو ہونگے:
ہسپتال کے ڈاکٹر کے پاس عام وزٹ بالکل بلا لاگت ہے۔ اگر جانچ پڑتا اور/یا ہسپتال میں رہائش کی ضرورت ہے ، تو ایسی صورت میں (اگر مریض انشورڈ ہے) تو اسے کُل لاگت میں سے کچھ فیصد (شراکت داری) ادا کرنا ہوگا اور عوامی انجمنیں باقی رقم کو پورا کرینگی۔ ادویات کیلئے بھی یہی لاگو ہوتا ہے۔
اس سے عوامی ہیلتھ سسٹم یا تو مکمل مفت ہو جاتا ہے یا پھر کسی بھی نجی ادارے کی نسبت بیحد سستا ہو جاتا ہے۔
متعدد سول سوسائٹی انجمنیں جیسے کہ NGOs اور شہری افتتاح بنیادی حقوق فراہم کرنے کیلئے حرکت میں ہیں – اور کچھ کیسز میں – ان افراد کیلئے ہیلتھ کیئر سروسز بھی جن کے پاس اس کی رسائی نہیں، کمیونیٹی کلینکس کے آپریشن اور آرگنائزیشن اور فارمیسیاں جو سب کو مفت رسائی فراہم کرتی ہیں بلا تعصب کے۔ ذیل میں آپ کو ایسے اسٹرکچرز کی فہرست مل جائے گی:
ہیلتھ سروسز فراہم کرنے والے اسٹرکچرز:
جی نہیں!
تیسرے ممالک کے شہری جو یونان میں قانونی طور پر رہ رہے ہیں انہیں یونانی باشندوں جیسے ہی ہیلتھ سروسز تک رسائی کا حق ہے۔ فرق صرف انشورس اسٹیٹس کی وجہ سے ہے جاء پیدائش کی وجہ سے نہیں (نیچے دیکھیں)۔
اس گائیڈ کو لکھتے ہوئے، غیر انشورنس یافتہ افراد کی ہیلتھ کتابچے کی حفاظت کا ایک قانونی ڈرافٹ مشاورت کیلئے سمبٹ کیا گیا ہے، جو ان لوگوں کی ہیلتھ کیئر تک رسائی کی یقین دہانی کرے گا جو اپنے پیشے میں انشورنس ادارے کے تحت نہیں آتے۔ یہ ہیلتھ کتابچے متعلقہ دستاویزات کے جمع کروانے کے بعد شہری سروس سینٹرز (KEP) کے تحت شائع ہونے متوقع ہیں۔
یہ غیر انشورنس یافتہ افراد کے مختلف گروہوں پر بھی لاگو ہوتا ہے اور یہ ان کی عمر، ان کے قومی انشورنس عطیات جتنے عرصے تک انہوں نے کام کیا، ان کی رہائش کی جگہ، ان کی پیدائش کے ملک اور ان کے قانون اسٹیٹس پر منحصر ہے:
اوپر دی گئی فہرست میں آپ ان ہسپتالوں کو تلاش کر سکتے ہیں جو دماغی امراض میں مہارت رکھتے ہیں۔ دوسری دماغی کیفیات کے برعکس جن میں مریض اپنی مرضی سے ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے، نفسیاتی حادثات کی صورت میں مریض کو اپنی مرضی کے خلاف بھی ہسپتال جانا پڑ سکتا ہے (مدعی اور پولیس کی مداخلت سے)، بوجہ یہ کہ مریض شدید مزاحمت کرتے ہیں۔ آپ کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ "مرضی کے خلاف نفسیاتی جانچ پڑتال" کا عمل، قانونی اور طبی اصطلاحات دونوں ہی میں بیحد پیچیدہ ثابت ہو سکتا ہے اور اس کی طرف آزاد اجسام جیسے کہ یونانی اومبوڈس مین نے دھیان دینا شروع کر دیا ہے:
صحت کے معاملات بالخصوص دماغی صحت کے معاملات مختلف ثقافتوں میں الگ الگ طریقوں سے ہینڈل کیے جاتے ہیں۔ تیسرے ملک کے شہری کی صورت میں
جو کہ نفسیاتی بیماریوں سے دو چار ہو، انٹر کلچرل نفسیاتی پروگرامز موجود ہیں جو کہ مسئلے کا حل ثقافتی فرق کی حساسیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈھونڈتے ہیں۔
ان انٹر کلچرل پروگرامز میں سے ایک آپ کو ایتھنز کے ایگینیشن یونیورسٹی ہسپتال میں مل جائے گا (ذیل میں دیا گیا پتہ دیکھیں)۔
کیتھیا موزائیک ایسے مہاجرین کو جو کہ نشے کے عادی ہیں، معلومات، مشاورت اور نفسیاتی مدد فراہم کرتا ہے تاکہ وہ صحتیابی کی راہ پر واپس آ سکیں اور معاشرے میں ان کا انضماد ہو سکے۔ یہ وسیع تر معاشرتی کیئر کی ضروریات کو بھی دیکھتا ہے، ہیلتھ کیئر سروسز کے ساتھ ساتھ نشے کے عادیوں کو نیٹ ورکنگ سروسز کے ذریعے مدد فراہم کرتا ہے، یونانی اسباق، ڈائیگناسٹک ٹیسٹس وغیرہ۔ نقصان کم کرنے کے حوالے سے سروسز، علاج کیلئے حرکت، انٹرکلچرل کونسلنگ اور تعلیم، ان سب کا ملاپ ایک مددگار ماحول کو تشکیل دیتا ہے جو کہ مہاجرین کی جملہ ضروریات کیلئے موزوں ہے۔
بچوں کی صحت کے کتابچے کا مقصد آپ کے بچے کی نشو و نما میں آُپ کی آسان اور سہل انداز میں مدد کرنا ہے۔ اس میں بچوں کی جسمانی اور جذباتی تربیت کے بارے میں جامع معلومات ہے۔ اپنے بچوں کے ڈاکڑ سے مشاورت کے ساتھ ساتھ اگر نارمل صورتحال میں کوئی انحراف پیدا ہوتا ہے تو اس کی مدد سے آپ اسے نوٹ کر پائینگے۔
بچوں کی صحت کے کتابچے میں ویکسینیشن، ایسی کوئی بھی بیماریاں جن سے بچہ متاثر ہو سکتا ہے اور دیگر معلومات جو کہ آپ کے بچوں کا ڈاکڑ آپ کے بچے کو مانیٹر کرنے کے دوران اس میں شامل کرے گا موجود ہوںگی۔
بچوں کے ڈاکڑوں کو تلاش کرنے کیلئے جو کہ آپ کے بچوں کو مانیٹر کرینگے آپ نیشنل ہیلتھ سسٹم، بلدیات کے ہیلتھ سینٹرز اور ہیلتھ سٹرکچرز (NGOs اور دیگر) کی فہرست کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔