آپ یہاں ہیں:: صحت، مزدور، تعلیم / مزدور
یونان میں تیسرے ملکوں کے رہنے والوں کی زیادہ تر ملازمتوں سے متعلق انشورنس کی رقوم یہ ہیں9
ΙΚΑ / ΕΤΑΜ | www.ika.gr |
(OAEE،TEVE سابقا) | www.oaee.gr |
OGA | www.oga.gr |
اگر آپ آیی کے اے میں اندراج کے خواہش مند تو آپکو مندرجہ ذیل ضروریات پوری کرنا ہیں
چونکہ آپ نے انشورنس کروائی ہ اسلیے آپ ایک صحت کا کتابچہ جاری کروا سکتے ہیں. ذاتی صحت کا کتابچہ انشورنس کی نشانی ہے تا کہ براہ راست انشورنس کرنے والی کو رقم کی صورت میں فائدہ ہوسکے. اس کے خاندان والوں کے لئے فیملی صحت کا کتابچہ جاری کیا جاتا ہے https://www.ika.gr/gr/infopages/asf/insurance/bibhygine.cfm
مندرجہ ذیل افراد ذاتی کتابچہ براۓ صحت لینے کے اہل ہیں
جتنے دنوں کی ضرورت ہوتی ہیں انکی تعداد تبدیل ہوسکتی ہے اسکے لیۓ ضروری ہے کہ کمپنی کے دفتر یا آن لائن سے آپکو بتایا جائے یہی شرائط ذاتی صحت کے کتابچہ کے دورانیہ کو بڑھانے کے لئے بھی استمال ہوتی ہیں . سہارا دینے والے دستاویز
یہ انشورنس والے فرد یا بوڑھی عمر یا معذور پنشنر کے خاندان کے افراد کیلئے جاری کی جاتی ہے. اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو ماتحت فیملی کے افراد نہیں سمجھا جاتا. یہ عمر کی حد بڑھائی بھی جا سکتی ہے اگر بچے بے روزگار ہوں یا طالب علم ہوں یا تعلیم مکمل کرنے کے بعد دو سال تک بیروزگار ہوں اور مالی طور پر انشورنس شدہ فرد کے ماتحت ہوں.
بچے چھبیس سال کی عمر تک والدین سے تحفظ لے سکتے ہیں. سہاراتی دستاویزات:
فری لانس پروفیشنلز کی سماجی انشورنس کی تنظیم میں اندراج کے لئے ضروری سہاراتی دستاویزات ملازمت کے اعتبار سے بدلتے رهتے ہیں .آپ ان کو اس ویب سائٹ پر ڈھونڈ سکتے ہیں: http://www.oaee.gr/asfalish.asp?catasf_id=189&banner_pgc=11.
سہاراتی دستاویزات کے لئے عمومی ہدایات
براے مہربانی یہ مشورہ لیں .
جو او اے ای ای کی انشورنس کے تحفظ اور صحت کتابچہ کے اہل ہیں انکے لئے وہی شرائط لاگو ہیں جو آیی کے اے کے لئے لاگو تھی اسہاراتی دستاویزات
او جی اے میں ذاتی کاروبار کرنے والے کے طور پر اندراج کے لئے دستاویزات جو ضروری ہیں وہ یہ ہیں . (آپ OGA کی مرکزی شاخ سے اپنی ذمہ داری پر انشورنس کرواتے ہیں اور آپ کو خود ہی اپنے انشورنس عطیات کیلئے رقم ادا کرنی پڑتی ہے):11
یونان میں یورپی یونین کی طرح ہر ملازم کے کچھ حقوق ہوتے ہیں۔
ہر یورپی ملک کا اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ انکے قومی قوانین یورپی یونین کے مقررہ روزگار کے حقوق کی حفاظت کرتے ہیں۔ یونانی ریاست کو لیبر کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر کئی بار مجرم قرار دیا گیا ہے http://ec.europa.eu/social/main.jsp?catId=82&langId=el
یونان میں سماجی تحفظ کا نظام کمانے والوں اور نہ کمانے والوں ، بوڑھے اور جن کو سماجی تحفظ کی ضرورت ہو ان میں آمدنی کی تقسیم اور ادارتی سماجی اپنائیت ہے
سماجی انشورنس کی رقوم ریاستی خزانے سے دی جاتی ہیں اور نوکری کرنے والے اور نوکریاں دینے والے بھی اس میں حصّہ ڈالتے ہیں. یہ حصّہ ڈالنا ضروری ہے چاہے کوئی کسی دوسری انشورنس کی تنظیم سے بھی منسلک ہو.
یہ پتہ کرنے کے لئے کہ آپکی انشورنس ہوگیی ہے آپ انشورنس کیپیسٹی آن لائن پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتے ہیں . اپ انشورنس کمپنی کی اس برانچ پر بھی جا سکتے ہیں جہاں آپ نے اندراج کرایا تھا .برانچ پر رش اور وہاں پر موجود نمائندوں کے امتیازی سلوک سے بچنے کے لئے وہ آپ کو برقی سہولیات استعمال کرنے کا مشورہ ہی دیتے ہیں
اٹلس کا نظام تمام انشورنس کرنے والی تنظیموں سے معلومات اکٹھی کرتا ہے جو کہ ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں https://www.atlas.gov.gr جہاں تک او جی اے کا تعلق ہے آپ نے جہاں اندراج کرایا تھا وہاں جا کر زیادہ درست معلومات حاصل کرسکتے ہیں آیی کے اے اور او اے ای ای کے لئے آپ کو خاص برقی پلیٹ فارم کا مشورہ دیا جا سکتا ہیں تا کہ ویب سائٹ پر آپ معلومات حاصل کر سکیں
براے مہربانی نوٹ فرما لیں . آن لائن سہولیات کو استعمال کرنے کے لیۓ آپکو اپنا ذاتی اکاؤنٹ چالو کرنے پرے گا تا کہ آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ مناسب جگہوں پر اندراج کر سکیں.
ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کے طریقہ کار میں حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں ، انشورنس کی ہر رقم تمام انشورنس شدہ لوگوں کی پنشن کے لیۓ ہے. جب کے زیادہ تر صحت کی سہولیات کی رقوم قومی تنظیم براے فراہمی سہولیات صحت کے ساتھ ظم کر دی گئی ہیں
یہ تنظیم پورے ملک میں صحت کے مراکز اور پرائیویٹ ڈاکٹرز کے نظام کے ساتھ تعاون کرتی ہے. صحت کی ثانوی سہولیات کے حوالے سے ، انشورنس شدہ لوگوں کو ہسپتال میں داخلے کے وقت اپنا صحت کا کتابچہ دکھانا ہوگا، جو کے ہر انشورنس کرنے والی ہر تنظیم کی طرف اس کے اور اسکے خاندان کے لئے جاری کیا جائے گا اور جدید رکھا جائے گا.
یہ منحصر ہوتا ہے. ہر انشورنس کی رقم کے لئے خاص شرائط ہوتی ہیں . پنشن ، بوڑھی عمر ، خاوند کی وفات یار کسی معذوری کی بنا پر دی جاتی ہے. جنہوں نے خاص تعداد میں کام کرنے کے دن مکمل کر لئے ہوتے ہیں یا عمر کے ایک خاص حصے تک پہنچ چکے ہوتے ہیں وہ پنشن لینے کے حقدار ہوتے ہیں . عمر کی حد مردوں اور عورتوں میں تبدیل ہوتی رہتی ہے اور انشورنس کا دورانیہ پیشے کے لحاظ سے بدلتا رہتا ہے.
ملازمتوں کی خاص درجہ بندیاں جو کہ بھاری یا صحت کے لئے نقصان دہ پیشے جیسا کہ تعمیراتی کام کرنے والے، یا جہازوں میں کام کرنے والے ، ان میں ملازمت کرنے والے جلدی ریٹائر ہوجاتے ہیں .ان پیشوں سے متعلقہ فہرست باقاعدہ دیکھی جاتی ہے اور یہ مشورہ ہے کے اپنی انشورنس کمپنی سے اسکے متعلق مزید جان کاری حاصل کرلیں
لیبر انسپکشن کورپس جو کہ لیبر، سوشل سیکورٹی اور فلاحی بہبود کی وزارت کے تحت ہے وہ لیبر کے حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے شکایات حاصل کرتا ہے۔ ? اس کا مرکزی دفتر ایتھنز (10 Agisilaou( سینٹ، PC 10437، ٹیلی فون. 2105289281) میں واقع ہے، لیکن آپ کو اسکی برانچز ملک کے تمام علاقوں میں مل سکتی ہے آپ اس لنک پر جا کر Sepe کے پتے اور رابطے کی تفصیلات کی ایک مکمل فہرست حاصل کر سکتے ہیں۔ لیبر کے مسائل پر قانونی مشاورت کی خدمات فراہم کرنے والے یہ ادادے ہیں12.
نہیں!
نہیں، جب تک آپ نے پہلے اپنی شکایت مجاز شاخ سے رابطہ کر کے دائر نہیں کی۔ ، (انشورنس اعداد و شمار پر اختلاف کی اعلامیہ - شکایت) کرنے کے کی طرف سے کیا ہے جب تک. یونانی محتسب جو کہ تمام انشورنس فنڈز کی نگرانی کرنے کی ذمہ دار ہےوہ صرف اس صورت میں مداخلت کر سکتا ہے اگر آی۔کے۔اے آپ کی شکایت کی چھان بین کرنے میں تاخیر کرے یا پھرآپ ایک فیصلے کو اپنایا ہے جسکو آپ غیر قانونی سمجھتے ہیں۔