آپ یہاں ہیں خدمات، ادارے، مشورا / النقل
یونان کے خطے کی نایابی اور بے شمار جزائر کی وجہ سے نہ صرف روڈ نیٹورک بلکہ سمندری ٹرانسپورٹ پر بھی خاص دھیان دیا گیا ہے۔.
یونان میں لمبے فاصلے کی ٹرانسپورٹ مندرجہ ذیل فرہم کرتے ہیں: ٹرین ٹرانسپورٹ:
یونان میں جہاز رانی سے متعلق ٹرانسپورٹ ہے جو سرزمین کے بڑے پورٹس کو جزائر سے کنیکٹ کرتی ہے اور ہزاروں رہائیشیوں اور سیاحوں کو خدمات فراہم کرتی ہے خاص کر گرمی کے مہینوں میں.
کشتی آمد/روانگی | ٹیلیفون۔ 14944 |
پائیریس کا پورٹ | 2104226000, (www.olp.gr) |
رافینا کا پورٹ | ٹیلیفون۔ 2294022300، 2294022481 |
لیوریو کا پورٹ | ٹیلیفون۔ 2292025249 |
کا پورٹ ایگیوس کانسٹانٹینوس | ٹیلیفون۔ 2235031759 |
ایتھنز کا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ایک زیرِ زمین ریلوے سسٹم (میٹرو)، ٹرامز، بسوں اور ٹرولیز جبکہ اسکی ٹرانسپورٹیشن کا کچھ حصہ مضافاتی ریلوے سے کورڈ ہے۔ ایٹیکا کے دیگر علاقوں میں ٹرانسپورٹیشن سروسز کا بڑا حصہ انٹر سٹی بسوں (KTEL) نے کور کیا ہوا ہے اور باقی کو مضافاتی ریلوے اور شہری بسیں خدمات فراہم کرتی ہیں،.
The Athens Urban Transport Organization (OASA پریفیکچرز کے ایک بڑے حصے کی نگرانی کرتی ہے جبکہ اس کی ذیلی شاخیں Road Transport SA (OSY) اور Urban Rail Transport SA (STASY) ٹرانسپورٹ کی انجام دہی کیلئے ذمے دار ہیں اور TRAINOSE SA کے ساتھ اسکا اشتراک ہے، اس کے (مضافاتی ریلوے) نیٹ ورک کے کچھ حصے کی ایتھنز کے شہری فیبرک میں موجودگی کی وجہ سے۔ باقی پریفیکچر کیلئے ٹرانسپورٹ کی نگرانی مسافر ٹرانسپورٹ کی ریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے ہے اور اس کے عملدرآمد کی ذمے داری KTEL ایٹیکا SA نے اٹھائی ہوئی ہے۔.
پبلک ٹرانسپورٹ شیڈول سے متعلق معلومات کے لیے خصوصی معلوماتی کال سینٹرز اور ویب سائٹس موجود ہیں:
تھیسالونیکی میں ٹرانسپورٹ کی فراہمی OASTH (Organisation of Urban Transportation of Thessaloniki) جو شہر کو بڑے علاقوں کی کئی آبادیوں کے ساتھ کنیکٹ کرتا ہے۔ تھیسالونیکی کا مضافاتی ریلوے شہر کو پریفیکچر سے باہر دوسری علاقائی آبادیوں اور شہروں سے کنیکٹ کرتا ہے جیسے لاریسہ ، کاٹرینی، ویروئیہ اور ایڈیسہ۔.
پطرح میں شہری ٹرانسپورٹ پطرح کا شہری KTEL سنبھالتا ہے۔ ارد گرد کے علاقے کی فراہمی بھی پطرح کی مضافاتی ٹرین (پروسٹیاکوس) سنبھالتی ہے جو کہ ٹرینوس کے زیرِ نظم ہے یہ پطرح کو ریو اور ایکین دارالخلافہ کے دوسرے مضافات سے کنیکٹ کرتی ہے.