مہاجرین کی قانونی طور پر امداد کرنے والی تنظیموں کی فہرست
گریک امبدسمان
این.جی.او. پرکسس "پولی کلینک "
پتہ: 5 پونئیو اسٹریٹ.& اچرنوں ایونیو ،( وکٹوریہ اسکوائر کے قریب)
2108213704ٹیلیفون:
9.00-17.00 سوموار سے منگل : کام کے اوقات اور
9.00-15.00 جمعہ
ARSIS ( نوجوانوں کیلیے معاشرتی امداد )
پتہ: ایتھنز سولیدریتی سنٹر ( پورنی فروراکہیو بلڈنگ)، 2 دوموکو اسٹریٹ، & فلادلفیاس ایونیو، سیکنڈ فلور ، لاریسا سٹیشن کے مخلاف.
خد2108257662 لیگل ایڈ سروس :
ای.میل: arsisathina.legalaid@gmail.com
مہاجرین اور پناہ گزینوں کو معاشرتی امداد دینے والا نیٹ ورک
Network of Social Support for Refugees and Immigrants
پتہ: 13 تسآمدو اسٹریٹ ، 10681 ایتھنز
2103221335ایتھنز:
2103210561 فیکس
ای میل: diktio@diktio.org
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے حقوق کیلیے وکلاء کا گروپ
جنریشن 2.0 حقوق،برابری. اور تنوع کیلیے
3-5 اناگزگورا اسٹریٹ، امونویا، ایتھنز
2167003325 ٹیلیفون:
ای میل: info@g2red.org
MKO پرکسس
پولی کلینک آف ٹھسالونیکی
١ ارکدیوپولوس & اگس دمترئیو اسٹریٹ پی.سی. ٥٤٦٣٢
2310556145
نوجوانوں کی معاشرتی حمایت کی ایسوسی ایشن(ARSIS)
پتہ: ٹھسالونیکی سولیدریتی سنٹر، ٢٦ لیونتوس صوفیو اسٹریٹ.& ایگناٹیہ ایونیو. فرسٹ فلور
2310501040, 2310501030 ٹیلیفون:
2310527518 فیکس:
ای میل: thessaloniki@solidaritynow.org
مہاجرین کا معاشرتی مرکز
این.جی.او. پرکسس
ڈے سنٹر ( ڈراپ ان سنٹر )
پتہ: ٣٨ تسمڈو اسٹریٹ.
2610321933 ٹیلیفون: